: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،23جولائی (یواین آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ نو جون کواغوا کی گئی ہندوستانی خاتون جوڈتھ ڈیسوزا کو رہا کرا لیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے
آج صبح ٹویٹر پر ڈیسوزا کی رہائی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا،’’مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ جوڈتھ ڈیسوزا کو رہا کرا لیا گیا ہے ۔ ان کی رہائی میں تعاون کےلئے شکریہ افغانستان۔